کیمپ جیل کا قیدی دم توڑ گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)کیمپ جیل کا قیدی دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔ ایدھی ترجمان کے مطابق کیمپ جیل کا قیدی 42 سالہ محسن گزشتہ روز دورانِ علاج ہسپتال میں زندگی ہارگیا۔اطلاع ملنے پر شادمان پولیس نے لاش پورسٹمارٹم کیلئے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا