لاہور ( کرائم رپورٹر)مسلم لیگ ن کے ایم پی اے رانا محمد ارشد کو پنجاب اسمبلی میں چیف وہپ تعینات کردیا گیا۔رانا محمد ارشد کو چیف وہپ بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نینوٹیفکیشن پر دستخط کردئیے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026