اسلام آباد(آن لائن)امریکی وفد کے آنے پرسپیکر آفس نے پی ٹی آئی کے دو لوگوں سے رابطہ کیا اور چیف وہپ اور بیرسٹر گوہر کو ملاقات کی دعوت دی، دونوں عہدیداروں نے پارٹی کو بتانے کی بجائے اطلاع کو چھپا لیا اورعامر ڈوگر قمر الزمان کائرہ کے بیٹے کی شادی میں شرکت کے لیے چلے گئے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں دونوں رہنمائوں سے سخت سوالات کئے گئے تاہم بیرسٹرگوہر نے موقف اختیار کیا ہے کہ انہیں دعوت نہیں ملی۔ذرائع کے مطابق امریکی وفد کے آنے پر سپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے دعوت دی گئی ‘سپیکر آفس نے چیف وہپ اور بیرسٹر گوہر کو ملاقات کی دعوت دی