پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر امریکہ کا اظہار افسوس

واشنگٹن (آئی این پی) پاکستان میں سیلاب سے بڑی تعداد میں اموات اور تباہی پر امریکا نے اظہار افسوس کیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے متاثرین سیلاب سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا  سیلاب کے تباہ کن اثرات جھیلنے والوں کے لیے دعاگو ہیں۔