بھارت :گھروں میں گھس کر عورتوں کے سر کو نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

لکھنو(آئی این پی)بھارت میں راتوں کو گھروں میں گھس کر خواتین کے سروں نشانہ بنا کر ان سے لوٹ مار کرنے والا ملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے علاقے گورکھپور میں پولیس نے اجے نشاد نامی ملزم کو گھروں میں سوئی ہوئی خواتین کو نشانہ بنانے اور ان پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔رپورٹ کے مطابق چار ماہ کے دوران پانچ واقعات رپورٹ ہوئے، جس کے نتیجے میں ایک موت اور چار زخمی ہوئے