جنوبی وزیرستان میں نامعلوم شرپسندوں نے سرکاری سکول کدھماکے سے اڑادیا

 وانا(آئی این پی )جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں نامعلوم شرپسندوں  کی جانب سے ایک سرکاری  اسکول کو بم دھماکے سے اڑا دیا گیا ۔سکول کی عمارت مکمل طور منہدم ہوگئی تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی