کبوتر بازی پر لاکھوں روپے جواء￿ لگ گیا

صدرِ گوگیرہ (خصوصی رپورٹ)مختلف دیہاتوں قصبات میں کبوتر بازی پر لاکھوں روپے جواء￿  لگ گیا ، نواحی گا ئوں موضع اکبر۔34جیڈی۔ 38 ینگ پور علاولکے فتح پور 20جیڈی خالصہ 30 جیڈی موضع مسن کے سمیت مختلف دیہاتوں میں کبوتر بازی پر لاکھوں روپے جواء￿  لگ گیا جھگڑا لڑائی کا خدشہ مختلف اضلاع سے کبوتر بازی کے استادوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں ،شہریوں نیاعلیٰ حکام سے جوا ختم کروانے کی اپیل کی ہے۔