سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ سے کیس کی پیش رفت کی رپورٹ بھی طلب کر لی ‘شریک ملز م کی ضمانت
اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ نے غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی اور محمد خان بھٹی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔عدالت عظمی نے ٹرائل کورٹ سے کیس کی پیش رفت کی رپورٹ بھی طلب کر لی جبکہ عدالت نے اسی کیس کے شریک ملزم رائے ممتاز کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے