راولپنڈی (آئی این پی )آپریشن بنیان المرصوص کی تاریخی کامیابی پر آئی ایس پی آر کی جانب سے نیا نغمہ جاری کیا گیا ہے۔نغمے میں وطن سے محبت اور مسلح افواج کے اعتماد کی بھرپور ترجمانی کی گئی ہے۔نغمے میںپاک فضائیہ کی بروقت اور کامیاب حکمت عملی کو خصوصی خراج تحسین پیش کیا گیا ہے ۔