رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا شیڈول جاری کر دیا گیا

    رائیونڈ( یواین پی) صوبائی دارالحکومت میں رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے،عالمی سالانہ تبلیغی اجتماع 23 اور 24 فروری کو رائیونڈ میں منعقد گا ۔ 14/15/16کو کراچی،17/18/19کو میر پورجبکہ23/22/21سبی بلوچستان،22/23/24کو لاہورشہر کی تبلیغی جماعتوں سمیت ہزاروں کی تعداد میں شہری شرکت کریں گے، اجتماع میں معروف علماء کرام کے بیانات ہوں گے اور 24 فروری کو خصوصی دعا بھی ہو گی۔