خاتون سے زیادتی پر نائجیرین شہری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر )ستوکتلہ پولیس نے خاتون سے زیادتی کرنے والا نائجیرین شہری گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایکین وکٹر نے ستوکتلہ سے نائجیرین خاتون کو گھر بلا کر زیادتی کرڈالی ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔