فرانس کی وزارت داخلہ کی ویب سائٹس پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا لیک

 ڈیٹا متاثر ہوا ، تاہم اس کی مکمل نوعیت کا ابھی تعین نہیں ہو سکا،وزیرداخلہ کی تصدیق
 پیرس (یواین پی )فرانس کی وزارت داخلہ کی ویب سائٹس پر سائبر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں حساس ڈیٹا لیک ہوگیا۔فرانس کی وزارتِ داخلہ نے تصدیق کی ہے کہ ایک سائبر حملے کے نتیجے میں وزارت کے پیشہ ورانہ ای میل اکانٹس متاثر ہوئے اور حساس سرکاری ڈیٹا تک رسائی حاصل کی گئی