ویب سائٹس پر پاکستانیوں کا ڈیٹا فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

 اسلام آباد(آئی این پی)این سی سی آئی اے نے پاکستانیوں کا ڈیٹا انٹرنیٹ پر سر عام بیچنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق این سی سی آئی اے نے پاکستانیوں کا ڈیٹا انٹرنیٹ پر سر عام بیچنے کیخلاف وزیرداخلہ کے نوٹس پر کارروائی کرتے ہوئے ویب سائٹس پر پاکستانیوں کا ڈیٹا فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔این سی سی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم انیس احمد شاہ کا تعلق گاں برنگا تحصیل دریا خان، ضلع  بھکر سے ہے