ایس پی کیپٹن قاضی علی رضا کا نجی ریسٹورنٹ کا دورہ

دوران ڈیوٹی مشکوک افراد اور گرد و نواح میں کڑی نظر رکھیں
لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا نے نجی ریسٹورنٹ کا دورہ کیاایس ڈی پی او نارتھ کینٹ ندیم یسین سمیت دیگر افسران موجود تھیایس پی کینٹ نے عسکری 10 میں سکیورٹی کے حوالہ سے مکمل وزٹ کیا ترجمان پولیس کے مطابق نجی ریسٹورنٹ پر مامور تمام نفری کو چیک الرٹ اور بریف کیانجی ریسٹورنٹ پر سرکل افسران اور ایس ایچ اوز جوانوں کے ہمراہ موجود ہیں،ایس پی کینٹ قاضی علی رضا کے مطابق دوران ڈیوٹی مشکوک افراد اور گرد و نواح میں کڑی نظر رکھیں تمام تر حفاظتی اقدامات کو اپناتے ہوئے فرائض منصبی سر انجام دیں پولیس عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لیے ہر وقت الرٹ ہے،