ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی کی کھلی کچہری

 لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کا روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا سلسلہ جاری ہیایس پی کینٹ قاضی علی رضا نے عوام الناس کے مسائل سنے اور موقع پر حل کے احکامات جاری کیے ایس پی کینٹ قاضی علی رضا کے مطابق کھلی کچہری میں عوام الناس، اہلکار و افسران کے درپیش مسائل سنے جا رہے ہیں شہریوں کے مسائل کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں،کھلی کچہری کا مقصد سفارشی کلچر کا خاتمہ اور عوام الناس کے مابین فاصلے کم کرنا ہیعوام الناس کے درپیش مسائل کے حل اور جان و مال کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے،انصاف کی فراہمی اور قانون کی بالا دستی کو یقینی بنایا جا رہا ہے پولیس عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لئے ہر وقت موجود ہی