چارلی کرک قتل کیس، ملزم ٹائلز رابنسن کی درخواست ضمانت مسترد

واشنگٹن(آئی این پی )چارلی کرک  قتل  کیس  میں امریکی عدالت نے ملزم ٹائلز رابنسن کی درخواست ضمانت مسترد کردی،عدالت نے فیصلے میں کہا کہ ٹائلر رابنسن کو ضمانت نہیں دی جا سکتی۔غیرملکی خبر  رساں ادارے کے مطابق ملزم ٹائلز رابنسن کوویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا