باس سے چھٹی کی درخواست ، 10 منٹ بعد ملازم انتقال کرگیا

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت میں  ایک شخص اپنے باس سے چھٹی کی درخواست  کرنے کے دس منٹ بعد انتقال کرگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  نجی کمپنی میں بطور مینیجر کام کرنے والے کے وی آیئر نے بتایا کہ اس کے ساتھ کام کرنے والا 40 سالہ شنکر ایک صحت مند شخص تھا جس کی موت اچانک دل کا دورہ پڑنے سے ہوگئی