مختلف بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی تعداد7 لاکھ55 ہزار ہوگئی
بخار ، سانپ اور کتے کے کے کاٹنے کے 33 ہزار مریض رپورٹ ہوئے
لاہور(آئی ین پی )پنجاب کے سیلاب متاثرین میں وبائی امراض تیزی سے پھیلنے لگے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بخار، جلدی امراض ، آشوب چشم ، ڈائریا ، سانپ اور کتے کے کے کاٹنے کے 33 ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ سیلاب زدہ علاقوں میں مختلف بیماریوں کے مریضوں کی تعداد7 لاکھ55 ہزار ہوگئی