لاہور(خصوصی رپورٹ )لاہور ہائیکورٹ کیجسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے5 سال کی سزا کیخلاف خدیجہ شاہ کی اپیل پر سماعت بغیر کارروائی 19 نومبر تک ملتوی کر دی۔ خدیجہ شاہ کے وکیل سمیر کھوسہ کے بیرون ملک ہونے پر سماعت ملتوی کرنیکی استدعا کی گئی۔