ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی، ہسپتال داخل

لاہور (کرائم رپورٹر )کوٹ لکھپت میں ذہنی معذور لڑکی کوزیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔پولیس کے مطابق ملزم ذہنی معذور لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا کر فرار ہوگیا۔ لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کاکہناہے کہ 23 سالہ لڑکی کو نامعلوم شخص تشویشناک حالت میں میو ہسپتال چھوڑکرفرار ہوگیا۔