اپنے اپنے اضلاع میں تقریبات کے انتظامات کو یقینی بنائیں:سیکرٹری جنرل نے ہدایات جاری کردی
اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پارٹی نے 30 نومبر کو ملک بھر میں ضلعی سطح پر یومِ تاسیس منانے کا اعلان کر دیاسیکریٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی ہمایوں خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے تمام اضلاع میں یومِ تاسیس کے سلسلے میں خصوصی پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ انہوں نے ضلعی عہدیداران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں تقریبات کے انتظامات کو یقینی بنائیں