پنجاب اسمبلی میں سینیٹر عرفان صدیقی کی خالی نشست پر پولنگ 9 دسمبرکوہوگی

 لاہور (آئی این پی )الیکشن کمیشن آف پاکستان  نے پنجاب اسمبلی میں جنرل نشست پر سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا۔یہ نشست سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی ہے ،ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے نامزدگیوں کیلئے پبلک نوٹس 18 نومبر کو جاری ہوگا۔20 سے 21 نومبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے‘پولنگ کا دن 9 دسمبر 2025 ہو گا