17نکمے پولیس افسران،اہلکار معطل

سب انسپکٹرشوکت علی،احمدعلی،نیازاحمد،محمداکرم،محمدشریف ،سعیدافضل،جاویداقبال ودیگر شامل ہیں
 لاہور(کرائم رپورٹر)انچارج انویسٹی گیشن ،سب انسپکٹر،ایایس آئی سمیت17اہلکارمعطل کرد یے گئے افسران اوراہلکاروں کوناقص کارکردگی پرمعطل کیاگیاڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر نے تمام افسران واہلکاروں کومعطل کیا سب انسپکٹرشوکت علی،سب انسپکٹراحمدعلی،سب انسپکٹرنیازاحمد،سب انسپکٹرمحمداکرم،سب انسپکٹرمحمدشریف ،سب انسپکٹرسعیدافضل،سب انسپکٹرجاویداقبال،سب انسپکٹرعلی رضا ،اے ایس آئیزنویدخالد،تنویراحمد،سکندرخان،رضوان فرید ،ایایس آئی محمدمشتاق،ایایس آئی ماجدخان،ایایس آئی عبدالوحید ہیڈکانسٹیبل اظہرنیاز اورہیڈکانسٹیبل سیدایاز کوبھی معطل کردیاگیاتمام اہلکاروں کومعطل کرکیانویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرکلوزکردیاگیا