شاہ نوازاز بھٹو کی 41 ویں برسی آج منائی جائے گی

گڑھی خدا بخش(آ ئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی و سابق وزیراعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کے صاحبزادے اور محترمہ بے نظیر بھٹو کے بھائی شاہ نوازاز بھٹو کی 41 ویں برسی آج منائی جائے گی اس سلسلے میں مختلف شہروں میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مرحوم کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام کیا جائے گا