بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی: کنزیومر ایسوسی ایشن

کراچی (آئی این پی)سیکرٹری جنرل کنزیومر ایسوسی ایشن نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کو 190ملین پائونڈ کیس میں سزا سنانے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔ان کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں میں خوف تھا شاید حکومت کمزور پڑ جائے۔