بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا

    راولپنڈی (یواین پی)190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے  بشریٰ بی بی کا سیل پہلے سے ہی اڈیالہ جیل میں تیار کر لیا گیا تھا۔