لاہور(کرائم رپورٹر)ماہ رمضان المبارک کے احترام میں شہر لاہور سمیت پنجاب بھر کے تھیٹرز بند رہیں گے لاہور سمیت کسی بھی تھیٹر ہال میں ڈراموں کی نمائش نہیں ہوگی محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب اور پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے تھیٹرز بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔