رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا آج اجلاس ہوگا

پشاور(آئی این پی )رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج  پشاور میں طلب کرلیا گیا۔ وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا  ۔نوٹیفکیشن کے مطابق مرکزی رویت ہلاک کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کمیٹی چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے