بلوچستان سے سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب8 مارچ کو ہوگا

 اسلام آباد (آئی این پی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان سے سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری  اعلامیہ کے مطابق بلوچستان سے سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ 8 مارچ کو ہوگی، بی این پی مینگل کے محمد قاسم کے استعفی کی وجہ سے نشست خالی ہوئی تھی۔