نورین نیازی کو پی ٹی آئی کے بانی سے ملاقات کی اجازت حاصل ہوگئی

نورین نیازی کو پی ٹی آئی کے بانی سے ملاقات کی اجازت حاصل ہوگئی

نورین نیازی کو بانی پاکستان پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی ہے۔

وہ گیٹ نمبر پر پہنچ گئیں جہاں بانی سے ملاقات کی تیاریاں جاری تھیں۔ اس دوران، علیمہ خان اور عظمی خان کو دہگل ناکے پر روک لیا گیا۔صحافیوں کے سوال پر، نورین نیازی سے پوچھا گیا کہ کیا وہ واپسی پر میڈیا سے بات کریں گی، جس پر انہوں نے جواب دیا، "نہیں، نہیں، چپ چپ۔"بعد ازاں، نورین نیازی بانی پاکستان سے ملاقات کے لئے گیٹ نمبر پانچ پر روانہ ہوگئیں، جہاں ان کی بانی سے ملاقات متوقع ہے۔