پاکستان جونیئر گرلز ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) ویمنز جونیئر ایشیا کپ 2026 کی تیاریوں کے لیے تربیتی کیمپ لگایا جائے گاقومی گرلز انڈر 18، انڈر 21 چیمپئن شپ کی ٹاپ 4 ٹیموں کی کھلاڑیوں کو طلب کر لیا گیاباصلاحیت کھلاڑیوں کو میرٹ پر قومی ٹیم میں جگہ بنانے کا مساوی موقع دیا جائے گامنتخب کھلاڑی(آج) 18 اگست کو شام 4 بجے فاطمہ جناح ویمنز ہاسٹل میں رپورٹ کریں گی ویمنز جونیئر ایشیا کپ 2026 چین میں منعقد ہوگااے ایچ ایف کے مطابق یکم جنوری 2006 یا اس کے بعد پیدا ہونے والی کھلاڑی ایونٹ میں شرکت کی اہل ہوں گیجونیئر ویمنز ایونٹ کے لیے عمر کی حد سے متعلق اے ایچ ایف ایس او پیز پر سختی سے عمل ہوگاویمنز جونیئر ایشیا کپ نوجوان پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے بڑا بین الاقوامی موقع ہیایونٹ سے پاکستانی گرلز کھلاڑیوں کو ایشیائی سطح پر صلاحیتیں منوانے کا موقع ملے گاقومی جونیئر گرلز ٹیم کو بین الاقوامی مقابلوں کا قیمتی تجربہ حاصل ہوگا۔