تہران (آن لائن)ایران کے پاسدارانِ انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے دعویٰ کیا جنگ شروع ہونے کے بعد اب تک فورسز نے دشمن کے 200 سے زائد طیارے مار گرائے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار مصطفیٰ ایزدی نے تہران میں صحافیوں کے اعزاز میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا