پولیس کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ نصیر آباد میں درج کرلیا گیا
لاہور(کرائم رپورٹر)گلبرگ کے علاقیواقع سٹوڈیو میں خواجہ سراؤں نے عریاں لباس پہن کر فحش گانوں پر وڈیوز بنانے کا واقعہ پیش آیاپولیس کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ نصیر آباد میں درج کرلیا گیا پولیس کے مطابق مقدمہ میں جنان سندھو، رحمت ظفرجان حسینہ سمیت ساتھ نامعلوم خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ کیا گیا درج کیا گیاسوشل میڈیا پر ان وڈیوز نے بے حیائی پھیلائیڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کے مطابق لاہور میں اخلاق بافتہ تقریب، فوٹو شوٹ اور ویڈیوز بنانے کا معاملہ حکومت پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے غیر اخلاقی تقریب منعقد کرنے والے گروہ کے خلاف مقدمہ درج کروادیامرکزی ملزم سمیت متعدد گرفتاریاں کیلئے پولیس کیچھاپے جاری ہیں سوشل میڈیا پرغیر اخلاقی ویڈیوز سامنے آنے پر حکومت پنجاب نے سخت نوٹس لیا تھاپارٹی یا فوٹو شوٹ کے نام پر فحاشی کا پرچار سخت قانونی جرم ہیغیر قانونی، غیر اخلاقی حرکات کی کسی بھی صورت اجازت نہیں،واقعہ میں ملوث تمام کرداروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گابین شدہ فلم جوائے لینڈ کی سکریننگ بھی رکوا دی گئی ہیاسلام اور قوانین سے متصادم کسی بھی سرگرمی کے خلاف سخت کارروائی ہو گئی۔