راولپنڈی (خصوصی رپورٹ)خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے داہگل ناکے پر آنے اور اس پروگرام کے جاری رہنے کے دوران متعدد موبائل فونز چوری ہو گئے۔ شہریوں نے ایک شخص کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026