قتل کا جشن منا نے والے کم از کم 6 غیر ملکی شہریوں کے ویزے منسوخ کر دئیے
واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قتل ہونے والے اتحادی چارلی کرک کو سچ اور آزادی کا شہید قرار دیتے ہوئے انہیں بعد از مرگ امر یکہ کا اعلی ترین شہری اعزاز تمغہ آزادی عطا کیا ہے ۔