مشرقِ وسطی جنگ، روئی کی قیمت میں 500 روپے فی من اضافہ ریکارڈ

لاہور(آئی این پی )مشرق وسطی میںجاری جنگ کے پیش نظر روئی کی قیمت 500 روپے فی من اضافے کے بعد 1700 روپے من ہو گئی۔چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے کہا ہے کہ روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان ہے، مشرقِ وسطی جنگ کے باعث روئی کی درآمد معطل ہے۔