لاہور(کرائم رپورٹر)فیروز پور روڈ چونگی امر سدھو میں تاجروں نے ٹائر جلا کر احتجاج کیااحتجاج تاجروں اور ٹریفک وارڈنز کے درمیان تلخ کلامی پر ہوا،پولیس اور مقامی تاجروں میں مذاکرات کے بعد سڑک ٹریفک کیلئیکھول دی گئیشنگھائی پل پر بھی ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی شہریوں کا پیدل چلنا محال ہوگیا