لاہور(کرائم رپورٹر ) ڈی آئی جی طیب حفیظ چیمہ نے جنرل ہسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سرگودھا حادثے میں زخمی ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل محمد اویس کی عیادت کی۔ اس موقع پر ایس ایس پی ایڈمن ضیاء اللہ سمیت سینئر افسران بھی موجود تھے۔ شیئر کریں:
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی ... 04:00 PM, 28 Nov, 2026
برونسن ریڈ کی اچانک موت، انتقال کی ممکنہ وجہ سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں؟ 03:51 PM, 28 Nov, 2026