سڈنی(آئی این پی )آسٹریلیا کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں آگ پر 12 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا۔مقامی حکام کے مطابق ریاست وکٹوریہ میں ریفائنری میں آگ بدھ کی رات لگی تھی، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026