بیجنگ (یواین پی) چائنا کمیونیکیشن انٹرپرائز ایسوسی ایشن نے ایک بیان جاری کیا جس میں وزارت تجارت کی جانب سے امریکی مصنوعات سے متعلق تحقیقات اور اقدامات کی مکمل حمایت کی گئی ہے۔پیر کے روز چینی وزارت تجارت نے بتایا ہے کہ امریکہ سے درآمد ہونے والی اینالاگ چپیس کے خلاف اینٹی ڈمپنگ تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے