کراچی(آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے بینک اکاؤنٹ منجمد کرنے کے خلاف سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی درخواست پر سماعت کے دوران نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی(این سی سی آئی اے) کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایجنسی کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دے دی۔این سی سی آئی اے نے عدالت سے جواب جمع کرانے کے لیے مزید وقت مانگا۔ بار مہلت مانگنے پر عدالت نے ناراضی کا اظہار کیا