کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان میں پاک فوج ، ایف سی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن شعبان میں مزید 3 خارجی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسزکی فتنہ الخوارج کیخلاف علاقے میں کارروائیاں جاری ہیں ، خارجیوں کو زمینی اور فضائی کارروائیوں میں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔