واشنگٹن(آئی این پی )بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی اور فی بیرل قیمت 64.85 ڈالر تک گر گئی ہے۔برطانوی خبر رساں ادار ے کے مطابق امریکا کے ایران پر ممکنہ فوجی حملے کے خدشات کم ہونے کے باعث سرمایہ کاروں نے مارکیٹ میں محتاط رویہ اختیار کیا