طلبا ء نے ڈھاکہ سنٹرل یونیورسٹی کے مجوزہ آرڈیننس کو جاری کرنے کے لئے احتجاج کیا
ڈھاکہ(آئی این پی)طلبا نے ڈھاکہ سنٹرل یونیورسٹی کے مجوزہ آرڈیننس کو جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دارالحکومت ڈھاکہ میں سائنس لیب اور ٹیکنیکل چوراہوں کو بند کر دیا ہے۔ انہوں نے جمعرات کو دوپہر کے قریب سڑک پر پوزیشنیں سنبھال لیں، جس سے پورے ڈھاکہ شہر میں شدید ٹریفک جام ہو گیا