امریکہ نے باضابطہ طور پر وینزویلا کے تیل کی فروخت شروع کردی

 سینیٹ نے صدر ٹرمپ کو وینزویلا کے خلاف مزید کارروائی  کرنے کا اختیار دیدیا
واشنگٹن(آئی این پی )وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد امریکا نے باضابطہ طور پر وینزویلا کے تیل کی فروخت شروع کردی  ۔عالمی  میڈیارپورٹس  کے مطابق امریکی انتظامیہ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ امریکا نے وینزویلا کے تیل کی 500 ملین ڈالر کی اپنی پہلی فروخت مکمل کر لی  ۔امریکی عہدیدار نے بتایا کہ آنے والے دنوں اور ہفتوں میں وینزویلا کے تیل کی اضافی فروخت متوقع ہے۔دوسری جانب   امریکی سینیٹ نے صدر ٹرمپ کو وینزویلا کے خلاف مزید کارروائی کا اختیار دے دیا