نجی میڈیکل کالجزکی فیس 18 لاکھ کرنے کی سفارش

ملک بھر کے 121 نجی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کیلئے سالانہ بنیاد پر داخلہ فیس مقرر کی جائے گی، فیس سٹرکچر منظوری کیلئے وزارت صحت کو ارسال کر دیاگیا،ذرائع
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)نجی میڈیکل کالجزکی سالانہ فیس 18 لاکھ روپے مقرر کرنے کی سفارش کر دی۔ذرائع کے مطابق پی ایم ڈی سی نے کمیٹی کی تجویز کردہ فیس سٹرکچر کو منظوری کیلئے وزارت صحت کو ارسال کر دیا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں قائم میڈیکل ایجوکیشن کمیٹی نے فیس سٹرکچر کا از سر نوز جائزہ لینے کی ہدایت دی تھی،وزارت کی جانب سے منظوری کی صورت میں ملک بھر کے نجی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کے لئے یہ فیس مقرر کی جائے گی،ملک بھر کے 121 نجی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کیلئے سالانہ بنیاد پر داخلہ فیس مقرر کی جائے گی،ملک بھر کے تمام پر