لاہور (کرائم رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مظفر گڑھ میں ٹینکر ٹکرانے سے 4 موٹر سائیکل سواروں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیاہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا-ادھر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بہاولپور سے کراچی جانے والی بس کے ٹریلر سے تصادم میں 11 مسافروں کے جاں بحق ہونے پر گہرے افسوس کا اظہار کیاہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا-