لاہور (آن لائن) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے منڈی بہائوالدین میں چھت گرنے سے خواتین سمیت تین افراد کے جاں بحق ہونے پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-انہوں نے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا ہے- شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026