لاہور (خصوصی رپورٹ )جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ کچہری علی اکبر نے اہلیہ اور بیٹی کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ڈی ایس پی عثمان حیدر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔پولیس نے ملزم کو عدالت پیش کیا،تھانہ برکی پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کررکھا ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026