وہاڑی، میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ،دونوں پائلٹ معمولی زخمی

وہاڑی(بیورو رپورٹ‘ایجنسیاں)پنجاب کے ضلع وہاڑی میں لڈن روڈ پر انوار آباد کے قریب چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔حادثے میں دونوں پائلٹ معمولی زخمی ہوئے ۔رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا  لڈن روڈ پر انوار آباد کے قریب چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوا، طیارہ نجی آئل کمپنی کے ڈپو کے قریب کھیتوں میں گرا۔ر